تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں
تیل اور گیس کے شعبہ جات میں تین ماہ کے دوران 65ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ،سرمایہ کاری بورڈ

سرمایہ کاری بورڈ 2023ء تک ملک میں 50ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کی حکمت عملی پر کام کر رہا ہے،سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فرینہ مظہر

اسلام آباد۔11جولائی (اے پی پی):سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) 2023ء تک ملک میں 50ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) لانے کی حکمت عملی …

چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو بلوچستان میں برآمدی شعبہ سے منسلک صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

کراچی۔9جولائی (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو صوبہ بلوچستان بالخصوص گوادر میں برآمدات پر مرکوز کاروباری منصوبے شروع کرنے کی دعوت دی …

State Bank

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 1.117 ارب ڈالرکااضافہ،زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 24.414 ارب ڈالر ہوگیا

اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 1.117 ارب ڈالرکااضافہ ہوا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 24.414 ارب ڈالر ہوگیا۔ سٹیٹ بینک …

بڑی درآمدی منڈیوں کو کی جانے والی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود کا ٹویٹ

اسلام آباد۔6جولائی (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ بڑی درآمدی منڈیوں کو کی جانے والی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ …

مالی سال 2021 میں امریکا کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد کی شرح سے بڑھوتری ہوئی، عبدالرزاق دائود

اسلام آباد۔5جولائی (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیربرائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہاہے کہ مالی سال 2021 میں امریکا کو پاکستانی برآمدات میں پیوستہ مالی سال کے مقابلہ میں39 …