- Advertisement -
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):پی این سی اے نے آرٹ اینڈ میوزک کلاسز کے لئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔پیر کو پی این سی اےکی طرف سےجاری شیڈول کے مطابق ایکٹنگ کی کلاسز منگل اور جمعرات کو ہوں گی۔
یوتھ اور سینئرز کے لئے یہ کلاسز منعقد کی جاتی ہیں اور یہ پی این سی اے کی معمول کی سرگرمیوں کا حصہ ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=552383
- Advertisement -