Home ضلعی خبریں

ضلعی خبریں

پشاور۔19مئی (اے پی پی):سیکرٹری محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختونخوا خوشحال خان کی زیرصدارت پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا،جس میں پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کو 23 مئی سے شروع ہونے والی5روزہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے بریفنگ...
الیکشن کمیشن
پشاور۔19مئی (اے پی پی):خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مختلف خالی نشستوں پر دوبارہ پولنگ 22مئی کو ہوگی، مجموعی طور پر 65ہزار سےزیادہ افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، پولنگ صبح 8شروع ہوکر شام 5بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہےگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا...
سیالکوٹ۔14مئی (اے پی پی):چرچ آف پاکستان میانہ پورہ کے سیکرٹری ذوالفقار غوری نے کہا ہے کہ ہماری مذہبی عبادت گاہ سی ٹی آئی بارہ پتھر گراونڈ میں سیاسی جماعت کے ہونے والے جلسے کو ملتوی کروانے پر ہم انتظامیہ کے شکر گزار ہیں۔ ’’اے پی پی ‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے...
لاہور۔14مئی (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سی ٹی آئی گرائونڈ میں پی ٹی آئی کے جلسہ کرنے پر اقلیتی برادری کو اعتراض ہے، اس لیے اس گرائونڈ پر جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،اب انتقام کی بجائے قانونی کارروائی کریں گے اورعمران نیازی کو...
گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لئے تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ضروری ہے، قمرالزماں کائرہ
گلگت ۔13مئی (اے پی پی):وفاقی مشیرِ امورِ کشمیر و گلگت بلتستان قمرالزماں کائرہ نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لئے تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی ۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ...
پشاور۔12مئی (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او )چارسدہ سہیل خالدنے پولیس سٹیشن پڑانگ کا دورہ کیا۔سی سی ٹی وی کیمرے،تھانے کا ریکارڈ، دفاتر،رہائشی حصہ اور مال خانے کا بھی معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں ۔ ڈی پی او...
لاہور۔12مئی (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب ملک ثنا اللہ خان کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف بہاولپور ریجن رائے زاہد علی کی زیر قیادت وائلڈلائف سٹاف رحیم یار خان نے صحرائے چولستان میں پاکستان رینجرز کے تعاون سے ایک کامیاب کارروائی کے دوران نایاب ہرن...
پشاور۔11مئی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی زیر صدارت انٹر فیتھ ہارمونی کونسل و مینارٹی نیشنل الائنس کے رہنمائوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مینارٹی نیشنل الائنس کے صوبائی صدرپرویز اقبال کی قیادت میں سکھ برادری سے بابا گرپال سنگھ، ہندو برادری سے...
والدین اپنے 5 سالہ بچوں کو پولیو اور 6 ماہ تا5 سال تک کے بچوں کو وٹامن اے کے قطرے ضرور پلائیں،ڈپٹی کمشنر
ایبٹ آباد ۔10مئی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت نے کہا ہے کہ تمام والدین 5 روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران اپنے 5 سالہ بچوں کو پولیو اور 6 ماہ تا5 سال تک کے بچوں کو وٹامن اے کے قطرے ضرور پلائیں۔کورونا کے نئے ویرینٹ...
محنت کش طبقے کی عزت وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ، عالمی یوم مزدور پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا پیغام
پشاور۔1مئی (اے پی پی):وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ معاشرے میں محنت کش طبقے کی عزت وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ،قومی ترقی اورخوشحالی میں محنت کش طبقے کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ صوبائی حکومت...

تازہ خبریں