واشنگٹن۔25فروری (اے پی پی):پاکستان کی تہذیب و تمدن، ثقافتی ورثے اور ملک میں وسیع سیاحتی استعداد کو دنیا بھر میں روشناس کرانے کیلئے امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
ویبینار میں ملک میں سیاحت کی ترقی، سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی، امن و امان...
پشاور۔23جنوری (اے پی پی):وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی وجہ سے مکانات کی چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں سات قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے...
سرگودھا۔6جولائی (اے پی پی):سرگودھا انتظامیہ نے دریائے جہلم اور دریائے چناب کے قریب میکنوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
انتظامیہ نے کہا کہ شدید بارشوں کے باعث دریائوں میں آنے والی طغیانی سے سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے جس سے دریائوں کے کناروں پر آباد بستیوں کو نقصان...
ایبٹ آباد۔ 22 جنوری (اے پی پی):چھانگلہ گلی، ایوبیہ اور ٹھنڈیانی میں برف باری کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے۔ ضلعی پولیس، انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کی طرف سے تمام تر ممکنہ صورت حال سے بروقت نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
ڈی پی او ایبٹ آباد...
کوئٹہ۔2مارچ (اے پی پی):مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگونے بلوچ کلچر ڈ ے پر اپنے بلوچ بھائیوں کو مبارکباد دیتے ہوئےاپنے پیغام میں کہ بلوچستان کی ثقافت امن کی ثقافت ہے،بلوچستان میں بھی بلوچ کلچر ڈے بھر پور طریقے سے منا یا جا رہاہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچ کلچر...
لاہور۔18جنوری (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار 3سالہ کارکردگی کے لحاظ سے تمام وزرائے اعلی سے آگے ہیں اور رائے دہندگان کی اکثریت نے انہیں سب سے بہتر وزیراعلی قرار دیا جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلی محمود خان دوسرے نمبر پر رہے۔انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپنین کی طرف...
ہری پور۔23مارچ (اے پی پی):خانپوراورگورنمنٹ ہائی سکول ہلی میں یوم قراردادپاکستان کے موقع پرتقاریب کاانعقادکیاگیا،تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خانپور کے زیر اہتمام 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ٹی ایم اے خانپور میں پرچم کشائی کی گئی،
تقریب کے مہمان خصوصی تحصیل چیرمین خانپور راجہ ہارون سکندر تھے جبکہ اس...
کوئٹہ۔5فروری (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر میر نعیم عمرانی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری بھائیوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کی شروع سے حمایت کرتا ہے جو عالمی ادارے کی قرار دادوں کے عین مطابق ہے ۔کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی تنازعہ ہے...
فیصل آباد۔13اگست (اے پی پی):وطن عزیز کا 75 واں یوم آزادی اتوار کو قومی جذبے اور پرجوش انداز میں شایان شان طریقے سے منایا جا ئے گا، اس موقع پرصبح8:58 بجے سائرن بجائے جائیں گے،ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی جس کے بعد پرچم کشائی اور قومی...
کراچی۔15اپریل (اے پی پی):معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس ایدھی جمعہ کے روز مقامی اسپتال میں انتقال کرگئیں۔بلقیس ایدھی کی عمر74 برس تھی وہ گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
ترجمان ایدھی فائونڈیشن کے مطابق مرحومہ عارضہ قلب سمیت دیگر امراض میں مبتلا تھیں۔بلقیس...