Home ضلعی خبریں

ضلعی خبریں

لاہور۔3فروری (اے پی پی):تحر یک انصاف کے این اے 133سے مر کزی رہنمافیاض بھٹی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصو بہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل ہو ناخوش آئند عمل ہے، روای اربن ڈویلپمنٹ منصو بہ لاہورکی عوام کے لئے بہت اہمیت کا...
گلگت ۔13مئی (اے پی پی):وفاقی مشیرِ امورِ کشمیر و گلگت بلتستان قمرالزماں کائرہ نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لئے تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی ۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ...
پشاور۔5فروری (اے پی پی):خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔تفصیلات کے مطابق کشمیر ریلی قیوم سٹیڈیم سے شروع ہو کر تہکال، یونیورسٹی روڈ، حیات آباد سے ہوتی ہوئی واپس قیوم سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو گی یکجہتی کے موقع پرریلی میں شریک بچوں...
لاہور۔18ستمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب تمام اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اتوار کے روز لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 56فیصد رہا ۔ محکمہ موسمیات نے...
سرگودھا۔10مارچ (اے پی پی):سرگودھا یونیورسٹی میں ریاض شاد ہم نصابی فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ بین الشعبہ جاتی مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ سرگودھا یونیورسٹی کے 1300 سے زائد طلبہ نے 22 کیٹیگریز میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ان مقابلہ جات کا مقصد طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو...
استور۔25اپریل (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ استور محمد ذوالقرنین خان نے ضلع استور کے گاٶؤں گوری کوٹ میں قائم یوٹیلٹی سٹورز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر یوٹیلٹی سٹورز میں حکومت کی جانب سے رعایت فراہم کی جانے والی اشیاۓ خوردونوش سمیت عام اشیا کا جاٸ ئزہ لیا۔ دریافت...
الیکشن کمیشن نے سندھ سے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا
اسلام آباد۔18جنوری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر36 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق جن اراکین کی جانب سے گوشوارے جمع کرائے گئے ان میں سینیٹر زرقا...
محنت کش طبقے کی عزت وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ، عالمی یوم مزدور پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا پیغام
پشاور۔1مئی (اے پی پی):وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ معاشرے میں محنت کش طبقے کی عزت وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ،قومی ترقی اورخوشحالی میں محنت کش طبقے کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ صوبائی حکومت...
دیر لوئر۔6فروری (اے پی پی):سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ اور ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کیپٹن ریٹائرڈ عون حیدر گوندل کی ہدایت پر گزشتہ روز ٹی ایم اے منڈا کے مختلف علاقوں کی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔ ضلعی انتظامیہ دیر لوئر کے دفتر سے جاری رپورٹ کے مطابق ٹی ایم اے نے...
کوئٹہ۔24مارچ (اے پی پی):تحریک انصاف کے رہنما حاجی سیف اﷲ خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم یوم پاکستان ایسے وقت میں منا رہے ہیں جب وطن عزیز کو اندرونی و بیرونی سخت خطرات لاحق ہیں ، عمران خان ان خطرات کا مردانہ وار مقابلہ کررہے ہیں۔ ایک بیان میں...

تازہ خبریں