Home علاقائی خبریں

علاقائی خبریں

Government College Women University Faisalabad
فیصل آباد۔ 01 دسمبر (اے پی پی):گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد اور انٹر لوپ کے اشتراک سے موٹر سائیکل چلانے کی تربیت مکمل کرنےوالی خواتین میں سبسڈائزڈ موٹر سا ئیکلز تقسیم کرنے کی تقریب جی سی وومن یونیورسٹی فیصل آباد میں منعقد ہوئی جس میں مستقل ڈرائیونگ لائسنس...
Rescue 1122 Multan
ایبٹ آباد ۔ 01 دسمبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد محمد عارف خٹک کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 ایبٹ آباد نے جاری کردہ ماہانہ کارکردگی رپورٹ میں گزشتہ ماہ کے دوران ریسکیو ایبٹ آباد کی جانب سے مختلف ایمرجنسیز کالز پر عوام کو کسی بھی ہنگامی صورتحال...
پشاور۔ 01 دسمبر (اے پی پی):خیبرپختونخوا کے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور نے کہا ہے کہ اس وقت صوبہ بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 6966ہے جبکہ ایڈز کی مفت تشخیص اور علاج کیلئے صوبہ بھر میں 13 مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں...
Lesko
لاہور۔1دسمبر (اے پی پی):وزارت توانائی پاور ڈویژن کی ہدایت کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی زیر نگرانی انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ 83 روز سے جاری آپریشن کے دوران کل 31750 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے جنہیں 2 ارب گیارہ...
Board of Revenue Khyber Pakhtunkhwa
پشاور۔ 01 دسمبر (اے پی پی):خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں ایک ہفتے کے دوران آپریشنل موضع جات میں 30 موضع جات کا اضافہ ہوا ہے جس سے مجموعی طو رپر آپریشنل موضع جات کی تعداد 2386 ہو گئی ہے۔بورڈ آف ریونیوخیبرپختونخوا حکام کے مطابق اسی طرح ایک ہفتے میں مینوئل...
Arrested
اپر کوہستان ۔ 01 دسمبر (اے پی پی):اپر کوہستان پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے 394 گرام چرس برآمد کر لی۔ شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ اپر کوہستان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ہربن سمن خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی...
Gapco
گوجرانوالہ۔ 30 نومبر (اے پی پی):گوجرانوالہ الیکٹرک پاورکمپنی(گیپکو)میں نادہندگان کے خلاف ریکوری مہم کے تحت ماہ نومبرمیں1068 نادہندگان سے 6کروڑ 89لاکھ روپے سے زائدروپے وصول کئے گئے،حالیہ آپریشن کے دوران گیپکو نے23ہزار سے زائد نادہندگان سے 40کروڑروپے سے زائد کی وصولی کر لی۔تفصیلات کے مطابق وزارتِ توانائی کے احکامات...
Anti-polio campaign
فیصل آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی):ضلع میں انسداد پولیو کی جاری مہم کے دوران تین روز میں پانچ سال تک کی عمر کے 9 لاکھ 36 ہزار 803 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جاچکے ہیں۔یہ بات ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی زیر صدارت...
drug dealer
راولپنڈی۔30نومبر (اے پی پی):راولپنڈی پولیس نے ضلع بھر میں منشیات فروشی،شراب سپلائی اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 17ملزمان کو گرفتارکر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ مندرہ پولیس نے ملزم فخر عباس سے 01کلو350گرام چرس، ملزم عطا شاہ سے 510گرام چرس، دھمیال پولیس نے...
lesco
لاہور۔30نومبر (اے پی پی):لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پرڈائریکٹر کسٹمرسروسز رائے محمد اصغر کی زیرِنگرانی نادہندگان کے خلاف مہم جاری ہے،اس سلسلے میں چیف انجینئرز تحصیلداروں کی معاونت سے ریکوری کو بہتر سے بہترین کر رہے ہیں78 روز سے جاری مہم...

تازہ خبریں