واشنگٹن۔25فروری (اے پی پی):پاکستان کی تہذیب و تمدن، ثقافتی ورثے اور ملک میں وسیع سیاحتی استعداد کو دنیا بھر میں روشناس کرانے کیلئے امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
ویبینار میں ملک میں سیاحت کی ترقی، سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی، امن و امان...
پتوکی ۔14مارچ (اے پی پی):پنجاب کی خوبصورت ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے پتوکی سمیت صوبے بھر میں پنجابی کلچر ڈے منایا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنرعمر سرور کی قیادت میں ایک ریلی نکالی گئی، ریلی اے سی آفس سے شروع ہوکرپرانی کچہری چوک پہنچی اور ریلی واپس اے سی آفس...
لاہور۔23جنوری (اے پی پی):گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کسی کو وزیر اعظم بنوانا تو دور کی بات کوئی اکیلا شخص کسی کو ایم این اے بھی نہیں بنواسکتا،عمران خان اپنی 22سالہ جدو جہد،کارکنوں کی محنت اور عوام کے ووٹوں سے وزیر اعظم بنے ہیں میں...
پشاور۔27جنوری (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر چارسدہ سعادت حسن کی سربراہی میں محکمہ تعلیم کے ماہانہ کاکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ تعلیم کے افسران سمیت تمام سرکل ایس ڈی اوز اور اے ایس ڈی اوز نے شرکت کی۔ڈی سی...
سرگودھا۔12اپریل (اے پی پی):سرگودہا پولیس نے ڈکیتی میں ملوث 3 رکنی گروہ کو گرفتار کر کے چھینی گئی رقم برآمد کر لی ہے۔ تھانہ پھلروان کی حدود میں3 رکنی مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر شہری رائومحمد امجد سے 39لاکھ 65 ہزارروپے لوٹ لیے ، پولیس...
پشاور۔8فروری (اے پی پی):وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کے لیے خیبر پختونخوا حکومت سنجیدگی سے کام کر رہی ہے اور اس ضمن میں قانون سازی کی گئی ہے،...
حیدرآباد۔5مارچ (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کے حالات نہیں بدلے، جب تک وہاں کے رہنے والے ایسا نہ چاہیں گے کوئی باہر سے آکر حالات نہیں بدل سکتا ۔
سندھ کے افق پر...
کراچی۔27جنوری (اے پی پی):پاکستان رینجرز (سندھ)اور اینٹی نارکوٹیکس فورس کا انٹیلی جنس معلو مات کی بنیاد پر کراچی بلدیہ ٹائون کے علاقے داد گوٹھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کے دوران منشیات فروش الہی بخش کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے 5.200کلوگرام آئس، 1.700کلو گرام ہیروئن،...
سرگودھا۔19جنوری (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عظیم شوکت اعوان نے کہا ہے کہ سرگودھاشہر کومثالی بنانے کیلئے تمام ممکن اقدامات کریں گے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے یونین آف جرنلسٹس کے دفتر میں میٹ دی پریس پروگرام کے...
حیدرآباد۔5مارچ (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر سنجیدہ کام ہم نے کیا۔ ،کراچی محرمیوں کا شکار ہے تو اسکا ذمہ دارزرداری راج ہے،پیپلز پارٹی کراچی کو ترقی نہیں دے گی ،جزائر پر کام...