Home علاقائی خبریں

علاقائی خبریں

حیدرآباد۔5مارچ (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کے حالات نہیں بدلے، جب تک وہاں کے رہنے والے ایسا نہ چاہیں گے کوئی باہر سے آکر حالات نہیں بدل سکتا ۔ سندھ کے افق پر...
پنجاب کے عوام نے عمران خان کا جھوٹ پر مبنی بیانیہ مسترد کر دیا،واضح شکست دیکھ کر بغیر کسی ثبوت کے دھاندلی دھاندلی کا راگ الاپا جا رہا ہے ، وزیر د خلہ پنجاب عطااللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
لاہور۔17جولائی (اے پی پی):صوبائی وزیر داخلہ عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام نے عمران خان کا جھوٹ پر مبنی بیانیہ مسترد کر دیا،ضمنی الیکشن مجموعی طور پر پرامن رہا تاہم ایک شکست خوردہ ذہنیت کی حامل سیاسی جماعت کے غنڈوں نے امن خراب کرنے کی...
مظفرگڑھ۔17فروری (اے پی پی):پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کامیاب کریک ڈا ون، ہیڈ محمد والا کے نزدیک فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے 14سو لیٹر مضر صحت دودھ پکڑ لیا۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے مظفرگڑھ کے نواحی علاقے ہیڈ محمد والا...
قصور۔17جنوری (اے پی پی):زرعی ماہرین نے مکئی کے کاشتکاروں کوہدایت کی ہے کہ مکئی کی برداشت کے بعدپیداوارکے ذخیرہ کے لئے گوداموں کوکیڑے مکوڑوں سے اچھی طرح پاک و صاف کرلیں تاکہ ذخیرہ شدہ جنس کو سونڈ والی سسری کے پروانے اور سنڈی سمیت دیگرکیڑوں سے بچایاجاسکے۔ انہوں نے بتایا...
پشاور۔19فروری (اے پی پی):خیبرپختونخوا میں10926037افراد کو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی جا چکی ہیں جبکہ روزانہ کی بنیاد پرفل ویکسی نٹیڈافراد کی تعداد26935تک پہنچ چکی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری شدہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں14517403افراد کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جا چکی ہے جبکہ...
لاہور۔26جنوری (اے پی پی):ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن میاں طارق لطیف کی ہدایت پرکمرشل انسپکٹر لیاقت علی نے مختلف ٹرینوں پر چھاپے مار کر 52 بغیر ٹکٹ مسافروں پر جرمانے عائد کئے۔ انہوں نےبدھ کے روز کراچی-راولپنڈی اور لاہور۔راولپنڈی کے درمیان چلنے والی مختلف ٹرینوں (تیزگام،راولپنڈی ریل کار،رحمان بابا...
اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر رورل اسلام آباد نے لہتراڑ روڈ پر ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جس کے دوران دو دکانوں کو سیل کرکے مالکان کو گرفتار کیا گیا۔ بدھ کے روز اسسٹنٹ کمشنر رورل اسلام آباد نے لہتراڑ روڈز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا...
کوئٹہ۔20جنوری (اے پی پی):صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد دمڑ کی زیر صدارت یونیورسٹیز آف فنانس کمیشن کا چھٹا مالیاتی اجلاس خزانہ کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 2021-22کے یونیورسٹیز بجٹ پر تفصیلًا بات چیت کی گئی اور اجلاس میں تخمینہ برائے مالی سال2021-22اور تخمینہ برائے اخراجات 2022-23...
اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا ور شمالی بلوچستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں...
سلانوالی۔8فروری (اے پی پی):سا بق ضلعی صدرپی ٹی آئی مہر انصر اقبا ل ہر ل نے کہا ہے کہ قوم کیلئے پی ٹی آئی سے بہتر کوئی آپشن نہیں کیونکہ 3دہائیوں سے زیادہ عرصہ اقتدار میں رہنے وا لی ن لیگ اورپیپلزپارٹی کو قوم با ربا ر آزما چکی...

تازہ خبریں