Election day banner
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
لاہور۔18اپریل (اے پی پی):محکمہ زراعت کے ڈاکٹر عامر رسول نے ڈائریکٹر جنرل زراعت پیسٹ وارننگ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق ڈاکٹر عامر رسول محکمہ پیسٹ وارننگ میں عرصہ20 سال سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ، اس سے قبل وہ ضلع فیصل...
Sunflower
فیصل آباد۔ 18 اپریل (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی کٹائی، گہائی اور ذخیرہ کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔ نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب سورج مکھی کے پھولوں کی پشت کا...
Wheat procurement campaign
فیصل آباد۔ 18 اپریل (اے پی پی):محکمہ خوراک فیصل آباد ڈویژن نے آئندہ ہفتے شروع ہونے والی گندم خریداری مہم کے سلسلہ میں تمام متعلقہ افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ترجمان نے بتایاکہ ویٹ پروکیورمنٹ کیمپین کے دوران گندم کے تمام...
Cultivation of Tulsi
فیصل آباد۔ 18 اپریل (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو تلسی کی کاشت اپریل میں مکمل کرنے کامشورہ دیےئ ہوئے کہا کہ تلسی کا پودا پاکستان میں تقریبا ًہر جگہ سیلابہ اور کلراٹھی سمیت دیگر زمینوں میں بڑی آسانی سے اگایا جاسکتا ہے تاہم میرا زمین تلسی کی...
Department of Agriculture
فیصل آباد۔ 18 اپریل (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گھیاکدو کے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت کی ہے جبکہ تین سے چار پتے نکالنے پر ایک جگہ پر اگے ہوئے ایک سے زائد پودے بھی نکالنے کامشورہ دیاہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹرمحکمہ زراعت توسیع فیصل آبادڈاکٹر خالد اقبال نے...
Purchase of wheat
فیصل آباد۔ 18 اپریل (اے پی پی):محکمہ خوراک نے گندم کی خریداری مہم کیلئے جیوٹ بیگ کا اوسط وزن 101.100 کلو اور پولی پراپلین بیگ کا وزن 50.150کلو گرام مقرر کر دیا ہے جبکہ 100کلو گرام گندم کی بوری پر30روپے فی بوری ڈلیوری چارجز بھی ادا کئے جائیں گے۔...
Transforming Punjab Agriculture Programme
لاہور۔17اپریل (اے پی پی):صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے گیم چینچر ثابت ہوگا۔وہ بدھ کے روز زراعت ہائوس لاہور میں اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کر...
فارمرزایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس، کپاس کے کاشتکاروں کے لیے 15روزہ سفارشات جاری
ملتان۔ 17 اپریل (اے پی پی):ڈائریکٹر سینٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(سی سی آر آئی) ملتان کی زیر صدارت فارمرزایڈوائزری کمیٹی کا تیسرا 15روزہ اجلاس سی سی آر آئی ملتان میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے کپاس کے کاشتکاروں کی رہنمائی وتربیت کے لئے کپاس...
Cotton
ملتان۔ 17 اپریل (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ملتان ڈاکٹر ازور رضا گیلانی نے قصبہ مڑل کے نواحی مواضعات کادورہ کیا ۔اس موقع پر گیتی کاشتہ کپاس کی فصل کا معائنہ اور کاشتکاروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاشتکار کپاس کی کاشت جلد...
ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
فیصل آباد۔ 17 اپریل (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل زراعت ریسرچ پنجاب ڈاکٹر ساجد الرحمن نے کہا کہ زرعی تحقیق میں جدت لانے کے لئے زرعی سائنسدان ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ زرعی سائنسدانوں کی بروقت پروموشن سے ان کی پیشہ وارانہ مہارتوں میں نکھار آئے گا،...

تازہ خبریں