Election day banner
Home علاقائی خبریں

علاقائی خبریں

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش
راولپنڈی۔19اپریل (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جمعرات کو ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے سی سیکشن کے ذریعے چھے بچوں کو جنم دیا ۔ڈاکٹروں...
سرسید ایجوکیشنل فائونڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ کتب میلہ اختتام پذیر
اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):سرسید ایجوکیشنل فائونڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ کتب میلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر اٹک رائو عاطف رضا تھے، دیگر مہمانان میں ڈی جی رحمت العالمین اتھارٹی ظفر محمود ملک، ایم ڈی نیشنل بک فائونڈیشن ڈاکٹر...
Rescue 1122
ملتان۔ 19 اپریل (اے پی پی):ریسکیو 1122 کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع ملتان میں 299ایمرجنسیز میں مجموعی طور پر 282 افرادکوریسکیوکیاگیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملتان شہر میں284، شجاع آباد میں دس اور جلال پور پیر والا میں پانچ ایمرجینسیز پیش...
قومی مفاہمتی پالیسی پوری قوم کے اتحاد و اتفاق اور اجتماعی ترقی کا راز ہے،چوہدری لطیف اکبر
مظفر آباد۔19اپریل (اے پی پی):آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ قومی مفاہمتی پالیسی کا آغاز جو صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیا تھا آج وہ کسی ایک پارٹی کی نہیں پوری قوم کے اتحاد و اتفاق اور اجتماعی ترقی...
سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کو لاہور پہنچ گئے
لاہور۔19اپریل (اے پی پی):بھارت سے آئے ہوئے سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کے روز لاہور پہنچ گئے۔ ترجمان متروکہ بورڈعامر حسین ہاشمی کے مطابق سکھ یاتریوں نے کرتار پور صاحب میں دو روزہ قیام کے دوران اپنی مذہبی رسومات ادا...
Spokesperson PDMA
لاہور۔19اپریل (اے پی پی):پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا،اپر پنجاب کے علاقوں میں 23اپریل کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 26سے 29اپریل تک اپر پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان...
3 days polio campaign
ملتان ۔ 19 اپریل (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیرنے کہا ہے کہ ملتان میں3 روزہ پولیو مہم کا آغاز29اپریل سے ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نےانسداد پولیو مہم بارے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف اور...
Rescue 1122
ایبٹ آباد۔ 19 اپریل (اے پی پی):ایمرجنسی آفیسر حفیظ الرحمن نے ریسکیو کنٹرول روم کا دورہ کیا، دورہ کے دوران انہوں نے کنٹرول روم انچارج کو تمام ریسکیو سٹیشنز کے ساتھ کوآرڈینیشن کرنے کے احکامات جاری کئے۔ انہوں نےکہا کہ ریسکیو 1122 کسی بھی ناگہانی صورتحال میں عوام کو ان...
Cultivation of poppy
ہری پور۔ 19 اپریل (اے پی پی):تھانہ ناڑہ امازئی پولیس کی جانب سے پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر کے احکامات اور ڈی ایس پی سرکل غازی راجہ محمد بشیر کی زیر نگرانی ایس ایچ...
Inspection of shops
بٹگرام۔ 19 اپریل (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے تھاکوٹ بازار کا دورہ کر کے تندوروں/نانبائیوں کا معائنہ کیا۔ اس کے علاوہ سبزی، فروٹ، گوشت، بیکریز، کریانہ سٹورز اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر سرکاری نرخنامہ کی...

تازہ خبریں