Election day banner
کوالالمپور ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 1 فیصد بڑھ کر 2193 رنگٹ (528.05 ڈالر) فی...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
لندن ۔12 اکتوبر(اے پی پی)عالمی مارکیٹ میںسپاٹ سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے،امریکا میں نیویارک سپاٹ گولڈ کے نرخ 2.3 فیصد بڑھ کر 1225.26 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی سپلائی 34.20ڈالر (2.8فیصد) اضافے کے ساتھ 1227.60 ڈالر فی اونس طے پائی،چاندی کے نرخ...
اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران ٹی آر جی پاکستان کے منافع میں 7.8 ارب کی کمی ریکارڈ کی گئی۔کمپنی کی جانب سے سٹاک ایکسچینج میں جمع بیان کے مطابق مالی سال 2017ءکے دوران کمپنی کے منافع میں 8.03 ارب روپے کی...
کوالالمپور ۔ 12 اکتوبر(اے پی پی)ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آ گئی جس کی وجہ کموڈیٹی مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے رجحانات میں کمی آنا رہا۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کی دسمبر کے لئے سپلائی کے سودے 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 2170 رنگٹ...
سی ڈی این ایس نےنئے بانڈز کے اجرا سے 750 ارب روپے کی بچتوں کاہدف حاصل کرلیا
اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) کو 284 ارب روپے کی سیوینگز حاصل ہوئیں۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) کے ایک سینئراہلکارنے” اے پی پی“ کو...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران ستمبر میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا، برطانیہ، یورپی یونین اور دیگر خلیجی ممالک سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کئے جانے والے اعداد وشمار...
اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) مول پاکستان نے ضلع کوہاٹ میں واقع مردان خیل ٹو ویل پر کام کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے جس سے 1200ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 1400 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو گا۔ مول پاکستان کے ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) ایف بی آر کی طرف سے انکم ٹیکس گوشواروں کی وصولی میں 55 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق رواں سال 10 اکتوبر تک مجموعی طور پر 4 لاکھ 82ہزار سے زائد انکم ٹیکس گوشوارے جمع...
اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل سے کوئلے کی ماہانہ ترسیل 9لاکھ ٹن تک پہنچ گئی ہے۔ پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین اسد رفیع چندانہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کی کارکردگی بہت بہتر ہے اور ٹرمینل...
ٹوکیو ۔12 اکتوبر(اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی آنے کا عمل برقرار ہے جس کی وجہ گلوبل سٹاک مارکیٹ میں مندی چھانے سے فیوطرز ٹریڈنگ مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں میں کمی آنا ہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج(ٹوکام) میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے...

تازہ خبریں