Election day banner
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک۔10 نومبر(اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میںسپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.3 فیصد کم ہوکر 1207.91 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.3 فیصد کمی کے ساتھ...
اسلام آباد ۔10 نومبر(اے پی پی)رواں مالی سال کے تیسرے مہینے میں ملک سے فرنیچر کی برآمدات میں 2.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2018ءمیں پاکستان نے فرنیچر کی برآمدات سے دو لاکھ 74 ہزار ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ...
نیویارک ۔10 نومبر(اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی جوکمی پر بند ہوئی جس کی وجہ چین سمیت دنیا بھر کی اقتصادی شرح نمو بارے بڑھتے خدشات ہیں۔نیویارک کا اہم ترین ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.8 فیصد گر کر 25989.30 پوائنٹ پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی...
کوالالمپور ۔10 نومبر(اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سویاآئل کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے لیے سودے 2.1 فیصد کم ہوکر 2042 رنگٹ (488.75 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام...
ہانگ کانگ ۔ 9 نومبر (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو مندی کا رجحان رہا،سب سے زیادہ متاثر توانائی کی کمپنیاں رہیں جن کے شئیرز کے نرخ راتوں رات زمین پر آلگے۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکی225 انڈکس میں 0.7 فیصد،ہانگ کانگ سٹاک کا مرکزی ہینگ...
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
سنگاپور ۔ 9 نومبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخ کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو بھی مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہونے کے باعث کم رہے۔ سنگا پور مرکنٹائل میں دسمبر کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی کے سودے 4 سینٹ کمی...
سانتیاگو۔09 نومبر(اے پی پی)چین نے 2017-2018 سیزن کے دوران چلی سے ریکارڈ 2,781,092 ٹن پھل درآمد کیا۔چلی کی فروٹ ایکسپورٹ ایسوسی ایشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں سیزن کے دوران چین کو پھلوں کی برآمد میں6.7 فیصد جبکہ چلی سے...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 9 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چارمہینوں میں ملک سے برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراکتوبر تک ملکی برآمدات کاحجم...
ٹوکیو ۔ 9 نومبر (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں امریکی ڈالر کو استحکام رہا ۔ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ کمی کے ساتھ 113.90 ین،یورو کی شرح تبادلہ 1.1362 ڈالر اور پاﺅنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ1.3060 ڈالر رہی جبکہ میکسیکن پیسوز کی قدر میں ایک فیصد...
لاہور ۔ 8 نومبر (اے پی پی) چیف ایگزیکٹو پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے دسویں 3 روزہ میگا نمائش انٹیریئرز پاکستان 2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے جو 14 دسمبر کو ایکسپو...

تازہ خبریں