Election day banner
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) ستمبر 2018ءکے اختتام پر پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 62 ملین تک پہنچ گئی۔ براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں اضافہ کا بنیادی سبب تھری اور فور جی انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں ہونے والا نمایاں اضافہ ہے۔ پاکستان...
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) رواں سال 2018ءکی تیسری سہ ماہی میں جولائی تا ستمبر کے دوران ٹیلی نار پاکستان نے 30 ارب روپے کا ریونیو کمایا ہے۔ ٹیلی نار پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان وہاب نے کہا ہے کہ کمپنی کی افرادی قوت کی...
Nepra
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ایک سال کے دوران آر ایل این جی اور کوئلے سے سستی بجلی کی پیداوار میں 112 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ستمبر 2017ءکے دوران آر ایل این جی اور کوئلے سے پیدا کی جانے والی بجلی کی پیداوار مجموعی پیداوار...
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ (ایم ٹی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے
پیرس۔ 24 اکتوبر (اے پی پی)یورپی گندم کے برآمدی نرخ کم ہو گئے جس کی وجہ شکاگو کی منڈی میں اجناس کے نرخ کم ہونا ہے۔پیرس کی بڑی منڈی یا ایکسچینج ’یورو نیکسٹ‘ میں دسمبر کے لئے گندم کی سپلائی ایک یورو کی کمی کے ساتھ 200.25 یورو فی...
کوالالمپور۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ گر گئے۔برسا ملائشیا ڈرائیوٹیو ایکس چینج میں جنوری کے لئے پام آئل کی سپلائی کے سودے 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 2218رنگٹ (532.98 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 23560 لاٹس کا کاروبار ہوا۔
نیشنل بینک
اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) رواں سال 2018ءکے پہلے نو ماہ کے دوران نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے منافع میں 10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ این بی پی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال میں جنوری تا ستمبر کے دوران بینک...
اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) جاز کے براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 20 ملین سے تجاوز کر گئی۔ جاز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی پاکستان میں تھری اور فور جی خدمات فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے...
ہانگ کانگ ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا اور دوسرے ملکوں کے درمیان سیاسی و تجارتی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ وقفے پر ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.2 فیصد ، شنگھائی، 0.5...
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے شنگھائی چین میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”ڈومو ٹیکس ایشیا“ میں شرکت کیلئے 6 نومبر 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی...

تازہ خبریں