Election day banner
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران مشینری کی قومی درآمدات میں 3.4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں ابتدائی دس ماہ کے دوران مشینری کی درآمدات...
کوالالمپور ۔ 23 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی سویا آئل اور خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2477 رنگٹ (624.64 ڈالر...
نیویارک ۔ 23 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 80 ڈالر فی بیرل سے زیادہ میں طے پائے جس کی وجہ وینزویلا کی پیداوار اور امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی تیل کی سپلائی میں کمی...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 23 مئی (اے پی پی) ریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں استحکام رہا جبکہ ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 1292.51 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے۔امریکی سونے...
ہانگ کانگ ۔ 23 مئی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں بدھ کو مندی رہی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے شمالی کورین ہم منصب کے ساتھ طے شدہ ملاقات بارے خدشات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 270.60 پوائنٹ (1.18 فیصد) کمی کے ساتھ 22689.74...
لندن ۔ 22 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز اضافے پر ہوا۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 7863.03 پوائنٹ رہا۔ یورو ژون میں پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ 5637.94 پوائنٹ...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں 8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا اپریل 2017-18ءکے دوران برآمدات کا حجم 11.2 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق...
نیویارک ۔ 22 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں کمی ہوئی جس کی وجہ کمزور برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 2446 رنگٹ (614.88 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام...
نیویارک ۔ 22 مئی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی پابندیوں کے باعث ایران اور وینزویلا کی جانب سے تیل کی سپلائی کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 23 سینٹ...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 22 مئی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکی وزیر خزانہ کی جانب سے چین کے ساتھ تجارتی جنگ روکنے کا اعلان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے...

تازہ خبریں