Election day banner
Home تجارتی خبریں

تجارتی خبریں

Business News

ہانگ کانگ ۔ 11 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں مسلسل اضافہ اور چین کی افراط زر کی رپورٹ ہے۔
اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کے زیراہتمام کاروباری خواتین کے لیے انسانی وسائل کے انتظام وانصرام کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ30 جنوری کو ہوگی۔ اتھارٹی کےمطابق ورکشاپ ویمن ریسورس سینٹر اینڈ انکیوبیشن لاہور میں ہوگی ، جس میں انسانی وسائل کے انتظام...
اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جنوری 2017ءمیں ٹیکسٹائل انڈسٹری کےلئے پیکج کا اعلان کیا تھا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی کے سوال کے جواب...
ٹیکسٹائل مصنوعات
اسلام آباد۔23مئی (اے پی پی):ٹیکسٹائل کے شعبہ میں پیداواری صلاحیتوں کے بڑھنے اور نئی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں آئندہ سال میں شعبہ کی برآمدات میں 3.5تا 4ارب ڈالر اضافہ متوقع ہے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سرپرست اعلیٰ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک...
اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):پاکستان اورامریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 7.27 فیصدکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، مالی سال کے دوران امریکا کوپاکستانی برآمدات میں 9.93 فیصد جبکہ امریکا سے درآمدات میں...
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینک ومالیاتی ادارے عیدالاضحی کے موقع پر (کل) جمعہ سے پیر تک 4 روز کیلئے بند رہیں گے۔
بیجنگ۔7مارچ (اے پی پی):چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے پاکستان ماحولیات میں بہتری لانے، کاربن اخراج میں کمی کے اقدامات کے فروغ اور پاکستان کے بلین ٹری سونامی منصوبے کی توسیع کے لیے چین کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ انہوں نے چین کی نیوز...
کراچی ۔2 جنوری (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ پاکستان آٹوموٹیومینوفکچررزایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جولائی سے لیکر نومبرتک کے مہینے میں ملک میں 7لاکھ 86ہزار503...
ہانگ کانگ ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا اور دوسرے ملکوں کے درمیان سیاسی و تجارتی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ وقفے پر ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.2 فیصد ، شنگھائی، 0.5...
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارہ میں 27.93 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں جولائی تا جنوری 2019-20ء کے دوران...

تازہ خبریں