Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

61 million tickets sold
جدہ۔21اپریل (اے پی پی):سعودی عرب میں سینما گھروں کو کھلے 6 برس گزرچکے ہیں اور اب تک 61 ملین ٹکٹ فروخت کئے جاچکے ہیں ۔عکاظ کے مطابق میڈیا جنرل اتھارٹی کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ سات برسوں کے دوران سعودی عرب کے 66سینما گھروں...
Saudi Transport General Authority
جدہ۔21اپریل (اے پی پی):سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ لوڈنگ ٹرکس اور بسوں کے لیے دی گئی مہلت ختم ہو رہی ہے۔ اتوار 21 اپریل سے خود کار سسٹم کے ذریعے چالان کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ق نیوز کے مطابق اتھارٹی نے ٹرانسپورٹ سروسز سے منسلک...
Sheikh Dr. Abdul Rahman Al Sudis
مکہ مکرمہ۔21اپریل (اے پی پی):الحرمین الشریفین میں دینی امورکے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں تروایح اور تہجد کی نمازوں کا سمعی و بصری ’ڈیجیٹل قرآن ‘ کے نام سے لانچ کیا گیا ہے۔عاجل نیوز کے مطابقالحرمین الشریفین میں دینی امورکے سربراہ کی جانب...
Sri Lankan Prime Minister Dinesh Gunawardena
بیجنگ ۔20اپریل (اے پی پی):سری لنکا کے وزیر اعظم دنیش گناورد نا نے اپنے دورہ چین کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا چین کا یہ تیسرا دورہ ہے ۔ انہوں نے...
China
بیجنگ۔20اپریل (اے پی پی):غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال کی سنگینی کو کم کرنے کے لئے ، چینی حکومت نے اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق فلسطین کو امداد کی فراہمی جاری رکھی ہے اور مصر کے ذریعے غزہ کی پٹی کو خوراک ، ادویات اور طبی سامان جیسی ہنگامی...
great playwright and poet Shakespeare
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی۔23 اپریل 1616ء کو نام وَر شاعر اور ڈراما نگار ولیم شیکسپیئر نے اس دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہا تھا۔ شیکسپیئر کو برطانیہ کا عظیم تخلیق کار مانا جاتا ہے...
General Ahmad Haq Talab
تہران۔20اپریل (اے پی پی):ایران کے نیوکلیر سکیورٹی کور کے کمانڈر جنرل احمد حق طلب نے کہا ہے کہایران کے ایٹمی مراکز مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ایرانی خبررساں ادارے ایرنا کے مطابق جنرل احمد حق طلب نے تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی اٹامک ایجنسی...
Palestinians
نیویارک۔20اپریل (اے پی پی):نیویارک میں قائم کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینوں کی حمایت مظاہرہ کرنے پر 100 سے زیادہ طلبہ گرفتار کر لیےگئے۔وائس آف امریکا کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی کی سربراہ مینوش شفیق نے میڈیاکو بتایا کہ گرفتار یونیورسٹی کے طالب علم 7 اکتوبر کو غزہ پر اسرائیلی فوجی کارروائیوں...
Armed men
ابوجا۔20اپریل (اے پی پی):مغربی افریقی ملک نائیجیریا کی ریاست قدونا میں مسلح افراد کے حملے میں 23 افرادہلاک ہو گئے۔ ٹی آر ٹی کے مطابق مسلح افراد نے انگوار دانکو اور کاناوا گاؤں پر حملے کے دوران 23 افراد کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا ۔ حکام...
Etihad Airways
دبئی ۔20اپریل (اے پی پی):اتحاد ایئرویز نے ملک میں حالیہ موسمی حالات کے بعد شیڈول پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔وام کے مطابق اتحاد ایئرویز نے مسافروں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی پروازوں کے شیڈول ایئرلائن کی ویب سائٹ پر چیک کریں۔ مسافروں اور عملے کی...

تازہ خبریں