Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

اسلامی تعاون تنظیم
جدہ ۔ 25 جنوری (اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے افغانستان کے لئے ہنگامی انسانی امداد کی منظوری دیدی۔ او آئی سی کے ماتحت اسلامی فنڈ نے شدید خشک سالی کے مصائب سے افغان بھائیوں کو بچانے کیلئے ہنگامی امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جدہ ۔ 25 جنوری (اے پی پی) گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے ایک بار پھر سعودی تاجر خواتین و حضرات کو مکہ مکرمہ او راس کی کمشنریوں میں سرمایہ کاری کا مشورہ دیدیا۔ انہوں نے اپنے نائب شہزادہ بدر بن سلطان کی موجودگی میں مکہ کی کمشنریوں...
نئی دہلی ۔ 25 جنوری (اے پی پی) بھارت میں رائے عامہ کے ایک جائزے کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں قائم انتخابی اتحاد رواں برس کے پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کر سکتا...
برلن ۔ 24 جنوری (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ورلڈ اکنامک فورم میں تقریر کرتے ہوئے دوسری عالمی جنگ کے بعد پیدا ہونے والے کثیر الجہتی نظام اور اقوام میں کمپرومائز کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یورپ کی اقتصادیات کا انحصار بین...
ماسکو ۔ 24 جنوری (اے پی پی) روس نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے لیے ضروری ہے کہ وہ شام پر فضائی حملوں کے سلسلوں کو روک دے۔ روسی وزارت خارجہ نے ان فضائی حملوں کو اسرائیلی من مانی قرار دیا ہے۔ روسی حکومت کا یہ بیان رواں...
اقوام متحدہ۔ 24 جنوری (اے پی پی)پاکستان نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میںیہودی بستیوں کی غیر قانونی تعمیر کو مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے ایک دھچکا قرار دیا ہے اور فلسطین اسرائیل تنازعہ کے پر امن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی...
مدینہ منورہ ۔ 23 جنوری (اے پی پی) گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے اطمینان کہا ہے کہ مسجد نبوی شریف کی تاریخ اور اس کے ورثے کے تحفظ کے بانی شاہ عبدالعزیز کے دور سے لے کر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے عہد...
لندن ۔ 23 جنوری (اے پی پی)عالمی ادارہ صحت کی ایک نئی رپورٹ میں اس خیال سے اختلاف کیا گیا ہے کہ پناہ گزین اور تارکین وطن یورپی علاقوں میں چھوت کی غیر ملکی بیماریاں لے کر آتے ہیں۔ یورپ میں نقل مکانی کرنے والوں کی صحت پر عالمی...
ماسکو ۔ 22 جنوری (اے پی پی) روس کی سمندری حدود میں واقع آبنائے کرچ میں ایندھن کی منتقلی کے دوران دو بحری جہازوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق دونوں بحری جہاز تنزانیہ میں...
Earthquake
بیجنگ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) چین کے علاقے تبت میں 5.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چینی زلزلہ نیٹ ورک سنٹر کے مطابق ملک کے جنوب مغرب کے خود مختار علاقے تبت کے شہر شی گازے کی تحصیل شائتونگ میں شدید زلزلے کے...

تازہ خبریں