Home قومی خبریں

قومی خبریں

National News

Federal Minister of National Health Dr. Nadeem Jan
اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):‏نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ صحت مند بچے خوشحال معاشرے کی ضمانت ہیں، انتظامیہ بچوں کی ویکسی نیشن کو یقینی بنائے تاکہ کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے، پولیو کا...
Bilawal Bhutto Zardari
کوئٹہ۔ 30 نومبر (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے وژن کے مطابق خوشحال اور مضبوط پاکستان کی تعمیر کرنا ہمارا عزم ہے ۔پارٹی کے 56 ویں یوم تاسین پر اپنے پیغام میں انہوں...
ANF
اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):انسداد منشیات فورس (اے این ایف)نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 رُکنی بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گینگ کو سربراہ سمیت گرفتارکرلیا ۔ ترجمان اے این ایف کے جاری بیان کے مطابق اللّٰہ نور نامی منشیات اسمگلر اس گروہ کا سربراہ تھا ۔ گروہ موٹروے کے ذریعے...
Rescue 1122
اٹک۔ 30 نومبر (اے پی پی):اٹک کی تحصیل جنڈ میں ہائی ایس کی فورڈلوڈر کو ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 11 مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل جنڈ کے علاقے نمل گاؤں کے قریب ہائی ایس نے روڈ پر کھڑے فورڈ لوڈر وہیکل کو ٹکر...
World AIDS Day
فیصل آباد۔ 30 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ایڈز کا عالمی دن (ورلڈ ایڈز ڈے) کل (یکم دسمبر بروز جمعہ کو)منایا جائیگا۔ اس موقع پر ایڈز کے خاتمہ، مذکورہ مہلک مرض کے بارے میں عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے عالمی ادارہ صحت، انٹی ایڈز سوسائٹی آف...
Pakistan International Airlines
اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے مابین مذاکرات کے بعد پی آئی اے کے تمام بنک اکائونٹس بحال کر دیئے گئے ۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے...
Election Commission
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں استعمال کیلئے حتمی تجدید شدہ انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ نادرا میں جاری ہے۔بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں ترجمان نے کہا کہ مختلف اضلاع میں ان انتخابی فہرستوں کی ترسیل بھی...
Dr. Umar Saif
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام اور سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف سے پاکستان سائنس فائونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد محمود بیگ نے یہاں ملاقات کی۔ بدھ کو وفاقی وزیر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان سائنس فائونڈیشن کے چیئرمین سے مل کر...
Pakistan Civil Aviation Authority
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر (کل)جمعرات کو وسیع پیمانے پر ہنگامی مشق کا انعقاد کرے گی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق یہ مشق ہر دو سال بعد انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے معیارات اور...
Dr. Umar Saif
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام اور سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف سے پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کے چیئرمین انجینئر محمد نجیب ہارون نے یہاں ملاقات کی۔ بدھ کو وفاقی وزیر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پی ای سی کے...

تازہ خبریں