Election day banner
سماجی مسائل، خصوصی افراد کو قومی دھارے میں لانے، خواتین کو بااختیار بنانے اور اخلاقیات کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ نشست میں اظہار خیال
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے موجودہ دور میں ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سماجی مسائل، خصوصی افراد کو قومی دھارے میں لانے، خواتین کو بااختیار بنانے اور اخلاقیات کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت...
ٹیکس اصلاحات کا مقصد ٹیکس کے نظام کو آسان بنانا ہے ، اصلاحات سے ٹیکس کے نظام میں موجود خامیوں کو دور کیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکس اصلاحات کا مقصد ٹیکس کے نظام کو آسان بنانا ہے ، اصلاحات سے ٹیکس کے نظام میں موجود خامیوں کو دور کیا جائے گا، ٹیکس نظام اس طرح ترتیب دیا جائے کہ کاروبار آسان اور معیشت...
عمران خان اقتدار کی بجائے اقدارکی سیاست کرتے ہیں ‘ آئندہ انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کی ہی فتح ہوگی‘وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان (کل) ہفتہ کو اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اور زیادہ مضبوط ہوں گے، عمران خان کی شفاف الیکشن کی جدوجہد کے مخالف ووٹوں کی خریدو فروخت اور پیسے کی...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا صحرائے چولستان میں فیلڈ ٹریننگ ایریا کا دورہ
راولپنڈی۔5مارچ (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے صحرائے چولستان میں فیلڈ ٹریننگ ایریا کا دورہ کیاجہاں انہیں کور کی سطح پر 2 ہفتوں پر محیط مشق ضرب الحدید کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق کا مقصد انفنٹری...
اپوزیشن کے مفاد میں نہیں کہ الیکشن شفاف ہوں،مسلم لیگ ن نے نوٹ کو ووٹ کے ساتھ تشبیہ دینے کی ناکام کوشش کی ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا پریس کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے نوٹ کو ووٹ کے ساتھ تشبیہ دینے کی ناکام کوشش کی ہے ، اپوزیشن کے مفاد میں نہیں کہ الیکشن شفاف ہوں اور اس میں پیسوں کا اثرورسوخ نہ...
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کے ہفتہ کوہونےوالے اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔اجلاس میں تلاوت،نعت اور قومی ترانہ کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی قرارداد پیش کریں گے کہ یہ ایوان دستور پاکستان کے آرٹیکل 91 کی شق 7 کے تحت وزیر اعظم عمران...
اسلام آباد میں تین روزہ سیاحتی فیملی میلے کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز، سمیت متعدد وزرا اورشہریوں کی شرکت ، نوجوان پیرا گلائیڈنگ میں حصہ لیں، سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ سے تین روزہ سیاحتی فیملی میلے کا آغاز ہو گیا ہے، تین روزہ فیسٹیول میں اسلام آ باد اور گردو نواح کے شہریوں کو تفریح کی بہترین سہولیات میسر ہوں گی جبکہ وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ شہریوں...
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان دستور پاکستان کی شق 91 کی ذیلی شق 7 کے تحت قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔آئین کے مطابق اس شق میں ہے کہ وزیر اعظم صدر کی خوشنودی کے دوران عہدے پر فائز رہے گا، لیکن صدر اس شق...
وزیراعظم عمران خان کے ریاست مدینہ کے وژن کے تحت سادگی اورکفایت شعاری کے اقدامات، وزیراعظم آفس کے اخراجات کی مدمیں کروڑوں روپے کی کمی
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ریاست مدینہ کے وژن کے تحت سادگی اورکفایت شعاری کے اقدامات کے ذریعہ وزیراعظم آفس کے اخراجات میں کمی لانے کے وعدے کے مطابق مالی سال 2020 میں وزیراعظم آفس کے روزمرہ(آپریٹنگ) اخراجات کی مدمیں نمایاں کمی لائی گئی...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباس کی ملاقات
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباس نے جمعہ کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔

تازہ خبریں