ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کا پیر سے آغاز ہو گا
لاہور۔18جنوری (اے پی پی):لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلہ دیدیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطا بق ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کی پی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی...
سائوتھمپٹن ۔ 21 اگست (اے پی پی) زیک کرولی کی شاندار ناقابل شکست سنچری اور جوز بٹلر کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز بنالئے،...
کامن ویلتھ گیمز ویمنز کرکٹ کمپٹیشن، بارباڈوس نے پاکستان کو 15 رنز سے ہرا دیا
برمنگھم۔30جولائی (اے پی پی):کامن ویلتھ گیمز ویمنز ٹی 20 کرکٹ کمپٹیشن میں بارباڈوس نے پاکستان کو 15 رنز سے ہرا کر 2 پوائنٹس حاصل کر لئے، قومی ٹیم 145 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں بارباڈوس ویمنز نے پہلے...
وسیم اکرم
اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ابھرتے ہوئے باصلاحیت فاسٹ باو¿لرز کو زیادہ سے زیادہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔اتوار کو یوٹیوب چینل پر وسیم اکرم نے کہا کہ...
لاہور۔24اپریل (اے پی پی ) مایہ ناز بلے باز یونس خان کی طرف سے ٹیسٹ میچز میں دس ہزاد رنز مکمل کرنے پر جہاں انہیں آئی سی سی سمیت دنیا بھر سے مبارکبادیں مل رہی ہیں وہاں پر موجودہ اور سابق قومی کرکٹرز بھی ان کی کامیابی پر خوش...
ایشین سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس (کل )ہفتہ کو ہانگ کانگ میں ہوگا
اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری ایشین انفرادی اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل مقابلے آج اتوار کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ میں مردوں کے ایونٹ میں 32 کھلاڑیوں جبکہ خواتین کے ایونٹ میں 16 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔...
مینز بگ بیش لیگ اختتام کی طرف گامزن، پرتھ سکارچرز اور برسبین ہیٹ کے درمیان فائنل میچ (کل )کھیلا جائے گا
پرتھ۔3فروری (اے پی پی):مینز بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کے بارہواں ایڈیشن کا چیمپئن کون ہو گا؟دفاعی چیمپئن پرتھ سکارچرز اور برسبین ہیٹ کی ٹیموں کے درمیان مینز بی بی ایل کافائنل میچ کل(ہفتہ کو) پرتھ سٹیڈیم ، پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے زیر...
فٹبال ٹورنامنٹ
اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد میئر فٹ بال کپ میں مہران کلب نے ترامڑی کلب کو شکست دے دی۔ قائداعظم اور ایورگرین کلب کے درمیان میچ برابر رہا۔ ٹی اینڈ ٹی گراﺅنڈ میں کھیلے گئے...
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ (کل)پیر سے شروع ہو گا
کراچی۔1جنوری (اے پی پی):پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ (کل)پیر سےنیشنل اسٹیڈیم کراچی ( نیشنل بینک کرکٹ ارینا) میں شروع ہو گا۔پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے خاص وکٹ تیارکی گئی ہے جو کہ پہلے میچز کے مقابلے میں تیز اور بائونسی...
راولپنڈی ۔ 9 فروری (اے پی پی) پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے کہا ہے کہ نسیم شاہ نے شاندار بولنگ کی، کم عمری میں وہ اچھا بولر بن گیا ہے،میرا ٹارگٹ ہے کہ یونس خان جیسا پرفارم کروں ،راولپنڈی کی عوام نے بہت حوصلہ افزائی کی۔پنڈی...

تازہ خبریں