عراق، دارالحکومت بغداد میں حالات معمول پر آ گئے

219
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

بغداد ۔ یکم مئی (اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں بحرانی صورت حال ختم ہو گئی ہے اور اب حالات معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق بغداد میں امن و امان قائم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کی کوششوں اور اسی طرح عراقی مظاہرین کے پارلیمنٹ کی عمارت سے باہر نکلنے اور بغداد کے گرین زون میں طے شدہ علاقے میں واپس جانے کے بعد بغداد میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں