بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

آسٹریلیا میں منعقدہ گلوبل سورسنگ ایکسپو میں پاکستان پولین کو "بہترین پویلین” کا ایوارڈ حاصل

اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):آسٹریلیا میں منعقدہ تجارتی نمائش گلوبل سورسنگ ایکسپو میں پاکستان پولین کو "بہترین پویلین" ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق …

بچوں کے مستقبل کو موسمیاتی آفات، آبادی کے تناسب میں تبدیلی اور تکنیکی عدم مساوات کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔21نومبر (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ بدلتی ہوئی دنیا میں بچوں کے مستقبل کو تین بڑے رجحانات بشمول موسمیاتی آفات، آبادی کے تناسب میں تبدیلیاں اور …

Prince Abdulaziz bin Saud

سکیورٹی سروسز ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے چیلنجز کا سامنا ہے، سعودی وزیر داخلہ کا خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے خطاب

دوحہ۔21نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے کہا ہے کہ سکیورٹی سروسز کو مختلف نوعیت کے جرائم میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں اضافے …

Indian businessman Gautam Adani

گوتم اڈانی اور ساتھیوں پر امریکا میں شمسی توانائی کے منصوبوں کے ٹھیکے حاصل کرنے کے لئے رشوت دینے کی فرد جرم عائد ، گرفتاری کے وارنٹ جاری

واشنگٹن۔21نومبر (اے پی پی):بھارت کے اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی اور ان کے متعدد ساتھیوں پر امریکا میں شمسی توانائی کے منصوبوں کے ٹھیکے حاصل کرنے کے لئے 25 …