- Advertisement -
کراچی ۔12 اگست (اے پی پی) پاکستان کی اولین اور سب سے بڑی آن لائن ہوٹل بکنگ ویب سائٹ Jovago.pk نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے اور اس قومی تہوار پر اپنے عزم کے تابع تمام قومی سیاحوں کے لیے ناقابل یقین رعایتی نرخوںکی پیشکش کی ہے۔ کمپنی نے اپنی مہم ’ڈھونڈ اپنی پہچان ،گھومو پاکستان ‘ کے تحت پاکستان بھر کے ہوٹلوں میں 70فی صد تک رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ان رعایتی نرخوں کا اطلاق اگست کے پورے مہینے پر ہوگا۔اس موقع پر قوم سے اپنے دلی مسرت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے سی ای او Jovagoندین ملک کا کہنا تھا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65830
- Advertisement -