اقلیتوں کے مقدس مقامات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا،محمودخان

محنت کش طبقے کی عزت وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ، عالمی یوم مزدور پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا پیغام

پشاور۔1جنوری (اے پی پی):وزیراعلی خیبرپختونخوامحمود خان نے ضلع کرک کے علاقہ ٹیری میں مندرجلانے کا واقعہ نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو مندرکی تعمیرکوجلدیقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مندرکی دوبارہ تعمیر کے سلسلے میں متعلقہ حکام کو احکامات جاری کردئیے ہیں۔وزیراعلیٰ محمودخان کا کہنا تھاکہ اقلیتوں کی مقدس مقامات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔