وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعہ کو لاہور میں ملاقات کی۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نےپنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پرتبادلہ خیال کیا۔