وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہو گئے

اسلام آباد۔7مئی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔