وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت ، سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا

لاہور ۔26فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی اور صوبہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بات وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے