قومی خبریں

Homeقومی خبریں

جی 20 ممالک نے قرضوں میں ریلیف کے منصوبہ میں پاکستان کو شامل کیا ہے، وزیر مملکت انسدادمنشیات و سیفران شہریار خان آفریدی

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت انسدادمنشیات و سیفران شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک نے قرضوں میںریلیف کے منصوبہ میں ترقی …

وزےراعلیٰ کی زیرصدارت شیخوپورہ اور نارووال میں اجلاس، کورونا وباءکی روک تھام کے اقدامات اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

لاہور۔17 اپریل(اے پی پی )وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے جمعہ کو شیخوپورہ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت مالی امداد تقسیم کرنے کے سینٹر کا دورہ کیا اور …

پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس مارجن میں9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں،عوام کو پریشان کرنا درست نہیں،جائز مطالبات مانیں گے، ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر کی اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورکے دورہ کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر نے اسلام آباد میں واقع یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کرکے وزیراعظم رمضان ریلیف …

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدر سینیٹر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، رانا تنویر حسین اور سینیٹر ساجد میر سے ٹیلیفون پر رابطہ، مشاورتی اجلاس بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق، جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، رہنما مسلم لیگ …