معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی وزیراعظم عمران خان کے ملک میں معاشی سرگرمیوں کو متحرک رکھنے کے عزم کا واضح اظہار ہے۔ جمعہ کو معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شرح سود میں دو فیصد کمی تجارتی اعتماد میں اضافہ اور معیشت …

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی وزیراعظم عمران خان کے ملک میں معاشی سرگرمیوں کو متحرک رکھنے کے عزم کا واضح اظہار ہے۔ جمعہ کو معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شرح سود میں دو فیصد کمی تجارتی اعتماد میں اضافہ اور معیشت کی مضبوطی میں ممدو معاون ثابت ہو گی۔ معیشت کا پہیہ چلانا اور مزدور کا چولہا جلانا ہی ہمارا مشن ہے۔

مزید خبریں