قومی خبریں

Homeقومی خبریں

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کی ملاقات ،صحافی عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے منگل کو وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کی …

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے وفاقی وزیر چوہدری فوادحسین کی ملاقات ، بائیو ٹیکنالوجی اور کیمیکل پیداوار میں تحقیق و ترقی کے حوالے سے تجاویز کے بارے میں آگاہ کیا

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فوادحسین نے منگل کو یہاں ملاقات …

ہالینڈ کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں اور مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے بھارت پر دباو¿ ڈالنے کےلئے کردار ادا کرنے ضرورت ہے ،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہالینڈ کے سفیر ولیئم واو¿ٹر پالمپ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایف اے ٹی ایف کے فورم اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیر …

بھارت نے چھ ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ،عالمی قوانین کی نفی کرتے ہوئے وادی کا بلیک آﺅٹ کر رکھا ہے ،وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور کی برطانوی وفد سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارت نے چھ ماہ سے زائد …

وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا،نارتھ سائوتھ گیس پائپ لائن سمیت دیگر معاہدوں میں پیشرفت کے امکانات ہیں،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

انتونو گوترس کی پیشکش پر بھارتی رد عمل دونوں ملکوں کے مابین نمایاں مسائل کے حل سے راہ فرار کی عکاسی کرتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد۔ 18 فروری(اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور بھارت کے مابین نمایاں معاملات حل کرنے سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونو گوتریس کی …

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا بادشاہی مسجد‘شاہی قلعہ کا دورہ، حضوری باغ میں عشائیہ کا اہتمام ،ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی نے معزز مہمان کو رکشہ پرشیش محل ‘پکچر وال‘دیوان عام وخاص کی سیر کرائی

لاہور۔18 فروری(اے پی پی )سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے منگل کے روز شاہی قلعہ لاہور کا دورہ کیا‘ ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری نے معزز مہمان …