قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Human Rights Watch

چئیرمین پاکستان اکانومی واچ بریگیڈیئر (ر) محمد اسلم خان کی برطانوی سرمایہ کار اور آئی کے کلیکشنز کے سی ای او عمران خان سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) پاکستان اکانومی واچ کے چئیرمین بریگیڈیئر (ر) محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور ملکی …

ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ، سروسزہوٹل لاہورکی نجکاری کیلئے مخصوص قیمت کی منظوری دیدی

جاری مالی سال کے ابتدائی سات ماہ میں ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 66 فیصد اضافہ ہوا ،وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ جاری مالی سال کے ابتدائی سات ماہ میں …

نوجوانوں کے لئے حالیہ اقدامات مثبت پیش رفت قرار ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری انتونیو گوترس کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار سے غیر رسمی ملاقات

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومتی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے ، اقوام متحدہ نے نوجوانوں …

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا بادشاہی مسجد لاہور کا دورہ‘مغلیہ فن تعمیر کی تعریف کی

لاہور۔18 فروری(اے پی پی )سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے بادشاہی مسجد لاہور کا دورہ کیا ‘ منگل کو بادشاہی مسجد پہنچنے پر امام بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد …

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ …

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی کرتار پور آمد،وفاقی وزیر مذہبی امور ،چیئرمین متروکہ وقف املا ک بورڈو دیگر نے استقبال کیا

لاہور۔18 فروری(اے پی پی )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا دورہ گورو دوارہ کرتار پور آمد کے موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیرنو رالحق قادری ،چیئرمین متروکہ وقف …

پورا یقین ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت کا ساتھ دینے کا وعدہ پورا کریں گی، پی ٹی آئی وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

معاشی خوشحالی اور خطے میں روابط کی مضبوطی کےلئے ایک مستحکم اور خوشحال افغانستان ناگزیر ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قرشی کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی تادامچی یاماموتو سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قرشی نے کہا ہے کہ معاشی خوشحالی اور خطے میں روابط کی مضبوطی کےلئے ایک مستحکم اور خوشحال افغانستان …