قومی خبریں

Homeقومی خبریں

پنجاب کے بالائی علاقوں میںموسم ابر آ لودرہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور ۔ 3 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوںکے دوران پنجاب کے بالائی علاقوں لاہور،اسلام آباد،سیالکوٹ،سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات،ناروال،ساہیوال،ملتان،اوکاڑہ اور رحیم یار خان میںموسم خشک، ابر آلود …

حکومتی پالیسیوں کی بدولت ملک معاشی بحرانوں سے نکل رہا ہے، وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب

سیالکوٹ ۔ 2 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہسمگلنگ کی روک تھام میں ناکام کسٹمز کے اعلی …

کے سی آر کے لئے ریلوے کی زمین حکومت سندھ کو دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ رشید پچھلے بجٹ میں ریلوے کا خسارہ 4 ارب روپے کم کیا ہے، اس بجٹ میں 6 ارب کم کریں گے، کراچی کیمپ آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب

کراچی۔ 2 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی سرکلرریلوے (کے سی آر) کے لئے ریلوے کی زمین حکومت سندھ کو …

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کو غیر مناسب قرار دے دیا، ملک ابھی معاشی بحران سے پوری طرح نہیں نکلا ،موجودہ حالات میں تنخواہوں میں اضافے سے ملکی خزانے پر بھاری بوجھ پڑے گا، اسد قیصر

اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے …