قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وزیراعظم عمران خان کا دل بلوچستان کے ساتھ دھڑکتا ہے ، امریکہ کے صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پربار بار ثالثی کی پیشکش پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی طرف اہم پیش رفت ہے ، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان کی کوئٹہ ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو

کوئٹہ۔22جنوری (اے پی پی )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فرودس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دل بلوچستان کے ساتھ دھڑکتا ہے کیونکہ …

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ملائیشیا اور انڈونیشیا کے ہم منصبوں کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ

برطانوی حکومت 80 لاکھ نہتے کشمیریوں کو بھارتی استبداد سے نجات دلانے اور مسئلہ ء کشمیر کے پر امن حل کیلئے اپنا مؤثر کردار ادا کرے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تمام فریقین کو صبروتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے، صورتحال کو معمول پر …

وزیراعظم عمران خان سے اردن کے وزیراعظم عمر رضاز اور امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ، امریکہ کے وزیر ٹرانسپورٹ ایلیانے چائو اور بورڈ آف میروبینی جاپان کے چیئرمین فومیہ کوکوبو کی ملاقات

ڈیووس۔ وزیراعظم عمران خان سے اردن کے وزیراعظم عمر رضاز اور امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ، امریکہ کے وزیر ٹرانسپورٹ ایلیانے چائو اور بورڈ آف میروبینی جاپان کے …

وزیراعظم عمران خان کی چیف ایگزیکٹو آفیسر گلوبل ویکسین الائنس سیٹھ برکلے سے ملاقات پاکستان میں صحت کے شعبہ کے فروغ کیلئے حکومت کی پالیسی اصلاحات کے بارے میں آگاہ کیا

ڈیووس ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر گلوبل ویکسین الائنس سیٹھ برکلے سے ملاقات کی۔ …

وزیراعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کی ملاقات پاکستان اور اے ڈی بی میں اشتراک کار اور تعاون سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا

ڈیووس ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیووس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نومنتخب صدر ماساتسوگو اساکاوا نے ملاقات کی۔ …

وزیر اعظم عمران خان سے یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی کی ملاقات سیاحت، تعلیم اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال پر تبادلہ خیال

ڈیووس ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسن ووجکی نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات …

وزیر اعظم کی ہدایت پر گورنرسندھ کا شہر کے مختلف یوٹیلیٹی اسٹورز کا اچانک دورہ آٹے کا بحران مصنوعی ہے، پاسکوگوداموں میں 3 لاکھ ٹن گندم موجود ہے، عمران اسماعیل کی گفتگو

کراچی۔ 22 جنوری (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنرسندھ عمران اسماعیل نے یوٹیلیٹی اسٹورز چیئرمین ذوالقرنین خان کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں قائم یوٹیلیٹی …

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل لاجسٹکس بورڈ کا اجلاس،این ایل سی بجٹ تخمینے اور بیرونی آڈیٹر کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) نیشنل لاجسٹکس بورڈ کا 63 واں اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات/ خصوصی اقدامات اسد …