وزیر اعظم عمران خان سے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سیند برگ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سیند برگ نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری، سفیر عمومی برائے سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی، گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر اور ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس بھی …

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سیند برگ نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری، سفیر عمومی برائے سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی، گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر اور ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس بھی موجود تھیں۔