قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وزارت مواصلات نے موٹر وے پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے، مالی مشکلات کے حل کے لئے تنخواہوں میں اضافہ کے لئے تجاویز طلب کر لیں

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مواصلات مراد سعید کی ہدایات پر وزارت مواصلات نے موٹر وے پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے، مالی مشکلات کے حل …

برسلز میں ایشیاء۔ یورپ کلچرل فیسٹیول میں پاکستان کے ستار اور طبلہ کنسرٹ میں فنکاروں اور موسیقار نے سامعین کو محظوظ کیا

برسلز ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ایشیاء۔ یورپ کلچرل فیسٹیول میں پاکستان کے ستار اور طبلہ کنسرٹ میں فنکاروں اور موسیقار نے سامعین کو …

مقبوضہ کشمیر بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی جاری، سوپور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں مزید 2نوجوان شہید

سرینگر ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دورانجمعہ کو ضلع بارہمولہ میں مزید 2 نوجوانوںکو شہید کردیا …

وفاقی حکومت نے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب سے متاثر کاروباری مراکز میں چار ہزار دکانیں ازسرنو تعمیر کر دیں

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے کاروباری …