قومی خبریں

Homeقومی خبریں

بھارت ہمسایہ ملکوں میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ، جینوا میں پاکستان مخالف تنظیم کو فنڈز فراہم کر رہا ہے، جاپان بھارت مشترکہ اعلامیہ سے مایوسی ہوئی، آرمی چیف اکتوبر کے پہلے ہفتے میں روس کا دورہ کریںگے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت ہمسایہ ملکوں میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث جبکہ جینوا میں پاکستان مخالف تنظیم کو فنڈز …