قومی خبریں

Homeقومی خبریں

بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح بے مثال کردارکی منفردشخصیت تھے،امیرمقام

پشاور۔11ستمبر (اے پی پی )وزیر اعظم کے مشیر وپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے بابائے قوم کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ تحریک پاکستان …

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کی جانب سے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تفصیلات جمع نہ کرانے پر شدید برہمی کا اظہار،آخری مہلت د ے کر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی جانب سے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تفصیلات جمع نہ کرانے پر شدید برہمی …

چیئرمین پیمرا ابصار عالم کے سُسر اور روزنامہ حرمت کے سابق ایڈیٹر، دی مسلم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر انوار خلیل امریکہ کے شہر شکاگو میں انتقال کر گئے

اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین ابصار عالم کے سُسر اور روزنامہ حرمت کے سابق ایڈیٹر، دی مسلم کے ایگزیکٹو …