قومی خبریں

Homeقومی خبریں
President Asif Ali Zardari

فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان جیسے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائیاں ریاست کے غیر متزلزل عزم کی عکاس ہیں، صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں دو الگ کارروائیوں اور بنّوں میں بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر …

دہشت گردی کے خاتمہ کےلئے پرعزم ہیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا برآمد کنندگان کیلئے ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کرنے ، بجلی کے ٹیرف میں 4روپے 4پیسے ، ویلنگ چارجز میں 9 روپے کمی، نمایاں برآمد کنندگان کیلئے دو سال تک بلیو پاسپورٹس کا اعلان

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کیلئے ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کرنے ، بجلی کے ٹیرف …

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع ہرنائی اور پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور ضلع پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز …

وفاقی وزیر جام کمال خان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی جانب گامزن ، آج کے حالات بہتر ، معیشت مستحکم اور کاروباری شخصیات و اداروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے ،وزیر تجارت جام کمال خان

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے …

Federal Minister of Petroleum

وفاقی وزیر پٹرولیم سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات، باہمی تعاون کے مختلف شعبوں اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون کے مختلف شعبوں …

Federal Minister for Health Mustafa Kamal

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ،ہیپا ٹائٹس ڈیلٹا کے خلاف عالمی تعاون اور مقامی تیاری کے فروغ کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ہیپا ٹائٹس ڈیلٹا کے خلاف عالمی تعاون اور مقامی تیاری …

Syedal Khan Nasir

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے وفاقی وزیر رانا محمد قاسم نون کے ہمراہ برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران حسین کی ملاقات ، پاک برطانیہ تعلقات سمیت مختلف امور بارے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کے ہمراہ برطانوی پارلیمنٹ کے رکن عمران …

Suspects arrested

قصور، دھاتی ڈور تیار کر کے قصور سمیت دیگر اضلاع میں سپلائی کرنیوالے 03 ملزمان گرفتار،پولیس ترجمان قصور

قصور۔ 30 جنوری (اے پی پی):دھاتی ڈور تیار کر کے قصور سمیت دیگر اضلاع میں سپلائی کرنیوالے 03 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔پولیس ترجمان قصورنے بتایا کہ تھانہ صدر چونیاں …