قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Syedal Khan Nasir

قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا محمد افضل وٹو کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے معروف قانون دان، سینئر سیاستدان اور ممتاز سماجی شخصیت،رکنِ صوبائی اسمبلی سیمی اشرف ریاض قتیانہ کے والد اور …

Syedal Khan Nasir

قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی ملاقاتیں، بھاوج کےا نتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے تعزیت کےلئے ملک کی نامور سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقاتیں کیں۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی …

European Union Ambassador

وزیر اعظم شہباز شریف سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات، وزیراعظم کا پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت کے فروغ میں جی ایس پی پلس سکیم کے کلیدی کردار پر زور

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، ترقی و سلامتی، مائیگریشن اور موسمیاتی …

Federal Minister for Health Mustafa Kamal

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے مصر کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سےپاکستان میں مصر کے سفیرڈاکٹر ایہاب عبدالحمید نے ملاقات کی جس میں صحت کے شعبے سمیت دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی …

Zong

زونگ کا اسلام آباد میں وسیع پیمانے پر شجرکاری کے لئے ادارہ برائے تحفظ ماحولیات کے ساتھ معاہدہ

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):پاکستان کی معروف انفارمیشن سروسز اور ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک۔ای پی اے) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے …

Human Rights Organization

غیر سرکاری تنظیم’’پیاس‘‘ کی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی گھریلو تشدد کی روک تھام و تحفظ ایکٹ 2026 کے حالیہ نفاذ پر حکومت پاکستان کو مبارکباد

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم’’پیاس‘‘ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نےگھریلو تشدد کی روک تھام و تحفظ ایکٹ 2026 کے حالیہ نفاذ …

Chinese mining company

چینی کان کنی کمپنی جیاوزو کری ایشن ہیوی انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ کا پاکستان میں طویل المدتی شراکت داری پر زور

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):چینی کان کنی انجینئرنگ اور آلات ساز کمپنی جیاوزو کری ایشن ہیوی انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ پلاننگ من زیہنگ نے معدنیات کے شعبے میں …

Acting President

قائم مقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی سے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حماد علی منصور کی ملاقات

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):قائم مقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی سے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حماد علی منصور نے جمعرات کو یہاں ایوانِ صدر میں ملاقات …

وفاقی وزیر امیر مقام کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت اجلاس میں آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ …

Supreme Court

سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کوایک کلو گرام ہیروئن سمگلنگ کیس میں فیصلہ 60 روز میں سنانے کا حکم،ملزم کی ضمانت مسترد

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):سپریم کورٹ نے ایک کلو گرام ہیروئن سمگلنگ کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ کو ملزم عبدالودود کے خلاف فیصلہ 60 روز کے اندر سنانے کا حکم …