قومی خبریں

Homeقومی خبریں

سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری سے امریکی قومی سلامتی کونسل میں سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیاءڈاکٹر پیٹر لاوائے کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کیخلاف اقدامات کو تسلیم نہ کرنے کے امریکی فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے …

محمد مسعود خان نے بحیثیت صدر آزادجموں وکشمیراپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا،چیف جسٹس سپر یم کو ر ٹ آزادجموں وکشمیر جسٹس محمد اعظم خان نے نومنتخب صدر سے حلف لیا

مظفر آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) محمد مسعود خان نے بحیثیت صدر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس سپر یم کو ر ٹ آزادجموں وکشمیر …

آزاد کشمیر کے نومنتخب صدر محمد مسعود خان وسیع تجربہ کے حامل سابق سفارت کار، سرگرم مندوب اور فعال مذاکرات کار ،کشمیریوں کے حقوق کےلئے موثر آوازکی حیثیت سے قومی اوربین الاقوامی سطح پرمعروف اور مسلمہ شخصیت

اسلام آباد ۔25 اگست (اے پی پی)آزاد کشمیر کے نومنتخب صدر محمد مسعود خان وسیع تجربہ کے حامل سابق سفارت کار، سرگرم مندوب اور فعال مذاکرات کار کے ساتھ ساتھ …