قومی خبریں

Homeقومی خبریں

خیبر پختونخوا کی حکومت کے کہنے پر کسٹم ایکٹ 1969ءواپس لینے کی سمری کی صدر مملکت نے منظوری دیدی ہے‘ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

اسلام آباد ۔ یکم اگست(اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت کے کہنے پر کسٹم ایکٹ 1969ءواپس لینے کی سمری کی …

انجینئرامیرمقام کی خواجہ آصف سے ملاقات،خیبرپختونخوامیں جاری بجلی کے منصوبوں پرتبادلہ خیال

پشاور ۔یکم اگست ( اے پی پی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ محمدآصف سے تفصیلی ملاقات کی ۔ملاقات میںخیبرپختونخوامیںجاری بجلی کے منصوبوںلوڈشیڈنگ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال …

راجہ فاروق حیدر جیسی صاف و شفاف قیادت میں مسلم لیگ (ن) نے آزادکشمیر میں حقیقی خوشحالی اور ترقی کا سفر شروع کر دیا ہے،چوہدری محمد برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے راجہ فاروق حیدر کو وزیر اعظم آزادکشمیرکا منصب سنبھالنے …

خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، فاٹا اورکشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ژوب، بہاولپور، …