قومی خبریں

Homeقومی خبریں
ڈاکٹر مصدق ملک

پی ٹی آئی کو ایسے صوبے میں ضمنی انتخاب میں شکست ہوئی ہے جہاں اس کی اپنی حکومت ہے، اس نتیجے نے پی ٹی آئی کی مقبولیت کے بیانیے کو چکنا چور کر دیا ہے، وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نےکہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایسے صوبے میں ضمنی انتخاب میں شکست ہوئی …

آغا خان یونیورسٹی میں ہیلتھ سائنسز اور انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کے پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے شروع

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):آغا خان یونیورسٹی نے پاکستان میں ہیلتھ سائنسز اور انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کے پی ایچ ڈی پروگرامز کے لئے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ …

پاکستان کا بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا اور ثقافتی ورثے کی بے حرمتی کے واقعات پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):پاکستان نے بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا اور ثقافتی ورثے کی بے حرمتی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری کی توجہ مبذول …

وفاقی دارالحکومت میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہوئی، پاکستانی حکام، حملے میں معاونت میں ملوث چار افراد کو گرفتار کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

وفاقی دارالحکومت میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہوئی، پاکستانی حکام، حملے میں معاونت میں ملوث چار افراد کو گرفتار کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت میں رواں ماہ ہونے والے خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہوئی۔ تحقیقات میں حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے جبکہ …

فعال جمہوریت کی بنیاد مساوات، انصاف اور بنیادی حقوق کی فراہمی پر استوار ہوتی ہے ، اسپیکر سردار ایاز صادق

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ فعال جمہوریت کی بنیاد مساوات، انصاف اور بنیادی حقوق کی فراہمی پر استوار ہوتی ہے جبکہ ریاست …

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی اردشیر لاریجانی کی ملاقات ، زراعت، مواصلات سمیت باہمی طور پر فائدہ مند مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):پاکستان اور ایران نے زراعت، مواصلات سمیت باہمی طور پر فائدہ مند مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم محمد …

سپیکر قومی اسمبلی اور ایرانی سیکرٹری سکیورٹی کونسل کی ملاقات، پاک-ایران تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے ملاقات کی جس میں پاک-ایران تعلقات، علاقائی سلامتی، …