قومی خبریں

Homeقومی خبریں
طاہر محمود اشرفی

حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،جمعہ کو یوم مذمت منایا جائے گا،حافظ طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل تعظیمِ حرمین شریفین کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری ریڈ لائن …

چیئرمین ایچ ای سی

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی چین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر سید علی اسد گیلانی سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کا عزم

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی چین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر سید علی اسد گیلانی سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبوں میں تعاون کو …

وفاقی وزیر پٹرولیم

وفاقی وزیر پٹرولیم اور خیبرپختونخوا کے وزیر توانائی کی ملاقات، خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے توانائی تک بہتر رسائی کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور خیبرپختونخوا کے وزیر توانائی و برقیات نذیر احمد عباسی نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان بہتر رابطہ کاری، توانائی کے شعبے میں …

سیکرٹری خارجہ سفیر عاصم افتخار احمد

طالبان نے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی نہیں کی ،پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 3 سال کے دوران سرحد پار …

سفیر عاصم افتخار احمد

غیر حل شدہ تنازعات سلامتی کونسل کی ساکھ کے لیے خطرہ ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب کا کونسل کے اجلاس سے خطاب

پاکستان کی میزبانی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس میں مقررین نے مسلح تنازعات کے دوران بین الاقوامی قانون پر مستقل اور بلاامتیاز عملدرآمد یقینی بنانے …

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

پاکستان کو ترقی کی صحیح سمت پر گامزن کرنے کیلئے آئندہ دس برس تک درست سمت میں مسلسل کام کرنا ہوگا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹلائزیشن اب کوئی آپشن نہیں بلکہ واحد راستہ رہ گیا ہے، اگر آج ہم پیپر …