قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Mohsin Naqvi

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ، علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر گفتگو

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں پاک-امریکہ تعلقات، علاقائی امن اور سرمایہ کاری کے …

Rana Tanveer Hussain

کسانوں کو بااختیار بنانا، محفوظ و غذائیت سے بھرپور خوراک تک رسائی کو یقینی بنانا اور تمام شراکت داروں کے درمیان تعاون ضروری ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کسانوں کو بااختیار بنانا، محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک تک رسائی …

وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا این ایف سی فیصل آباد کو سیل کیے جانے کا سخت نوٹس، فوری ڈی سیل کرنے کی ہدایت

غزہ کی تعمیر نو اور نوجوانوں کی تعلیمی بحالی بڑا چیلنج ہے، کامسٹیک کی جانب سے فلسطینی طلبہ کے لیے 5000 فیلوشپس دی جائیں گی، وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد محمود صدیقی

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو اور فلسطینی نوجوانوں کی تعلیمی بحالی …

علمائے کرام اتحاد کو مضبوط ، انتہاپسندی کا مقابلہ کریں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

سکیورٹی فورسز کی صوبہ خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات پر مبنی مختلف کارروائیاں ، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 34خوارج ہلاک

راولپنڈی۔16اکتوبر (اے پی پی):سکیورٹی فورسز نےصوبہ خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات پر مبنی مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 34خوارج ہلاک کردیئے۔جمعرات کو پاک فوج کے …

موجودہ چیلنجز سے نمٹنے اور خوشحال مستقبل کے لیے بنیادی جمہوری اقدار کو مضبوطی سے تھامے رکھنا ضروری ہے ،وزیراعظم شہباز شریف کا جمہوریت کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے کئی دہشت گردوں کی ہلاکت پر …

چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی

ہر عورت کو چھاتی کے سرطان بارے آگاہی، اسکریننگ اور علاج کی سہولت یقینی بنانا ہو گی،پارلیمنٹ خواتین کی صحت کے فروغ اور مساوی علاج کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا خطاب

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خواتین کی صحت، عزت اور بااختیاری کو قومی ترقی کی بنیاد قراردیتےہوئے کہا ہےکہ ہر عورت تک چھاتی کے …

Mustafa Kamal

نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے تحت بنیادی اور کمیونٹی سطح پر ضروری اقدامات کا پیکج تیار، بہتر اقدامات کی بدولت پاکستان کے یونیورسل ہیلتھ کوریج انڈیکس میں مسلسل بہتری آئی ہے،وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے تحت بنیادی اور کمیونٹی سطح پر ضروری اقدامات کا پیکج تیار …