قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Mir Sarfaraz Bugti

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، افغان جارحیت کی مذمت ، پاک فوج کے فوری ردعمل پر عسکری قیادت کو خراج تحسین

کوئٹہ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا انیسواں اجلاس جمعرات کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں …

security forces

ضلع مہمند میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ، پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام ، 50خوارج جہنم واصل

راولپنڈی۔16اکتوبر (اے پی پی):ضلع مہمند میں سکیورٹی فورسز نےایک بڑی کارروائی کےدوران پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 50خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق …

سردار محمد یوسف

قران حکیم وہ سرچشمہ ہدایت ہے جو کامیابی کے ساتھ منزل سے ہمکنار کر تا ہے، بہترین ہیں وہ لوگ جو اس کا علم حاصل کریں اور دوسروں کو تعلیم دیں، وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ قران حکیم وہ سرچشمہ ہدایت ہے جو ہمیں کامیابی کے ساتھ منزل سے ہمکنار …

Aurangzeb Khan Khichi

وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے نیشنل لائبریری میں “یوکرینین بُکس شیلف” کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے نیشنل لائبریری آف پاکستان میں “یوکرینین بُکس شیلف” کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں …

”عزمِ استحکام“ مہم کے تحت آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا مسلح افواج اور سکیورٹی ایجنسیز کو خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج اور سکیورٹی ایجنسیز کو خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین پیش کرتے …

Mohsin Naqvi

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ، علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون پر گفتگو

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں پاک-امریکہ تعلقات، علاقائی امن اور سرمایہ کاری کے …

Rana Tanveer Hussain

کسانوں کو بااختیار بنانا، محفوظ و غذائیت سے بھرپور خوراک تک رسائی کو یقینی بنانا اور تمام شراکت داروں کے درمیان تعاون ضروری ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کسانوں کو بااختیار بنانا، محفوظ اور غذائیت سے بھرپور خوراک تک رسائی …