قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Faisal Karim Kundi

پی پی اے ایف کے زیر اہتمام غربت میں کمی کے حوالے سے گورنر ہائوس پشاور میں کانفرنس کا انعقاد،فیصل کریم کنڈی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

پشاور۔ 26 ستمبر (اے پی پی):پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ ( پی پی اے ایف)کے زیرانتظام گورنر ہائوس پشاور میں جمعے کے روز ’’ مضبوط کمیونٹی اور خیبر پختونخوا میں غربت …

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹ کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت

واشنگٹن۔26ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایک لاکھ 60 ہزار پوائنٹ کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Federal Minister Ahsan Iqbal

سی پیک کے تحت جے سی سی اجلاس پاکستان اور چین کے مشترکہ وژن کی ازسرنو توثیق، سی پیک فیز ٹو کے لیے پرعزم روڈ میپ کی تشکیل ہے، وفاقی وزیر پروفیسراحسن اقبال

بیجنگ ۔26ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک صرف ایک ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ یہ …

PDMA

پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جاری ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے

لاہور۔26ستمبر (اے پی پی):پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ہے اورسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔اس حوالے سے ڈی جی پی ڈی ایم اے …

Security forces

چاغی (بلوچستان) میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد جہانزیب کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات

اسلام آباد۔26ستمبر (اے پی پی):چاغی (بلوچستان) میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد جہانزیب نے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے چاغی …

Joint Cooperation Committee

سی پیک کے تحت پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی کا14واں اجلاس بیجنگ میں شروع ہوگیا،پاکستان اور چین کے اعلیٰ حکام شریک

بیجنگ۔26ستمبر (اے پی پی):چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )کے تحت پاک چین مشترکہ تعاون کمیٹی(جے سی سی) کا14واں اجلاس جمعہ کوچین کے دارالحکومت بیجنگ میں شروع ہوگیا جس میں …

وزیرِاعظم کی پاک فوج کے سربراہ کےساتھ امریکی صدر سے ملاقات، ٹرمپ امن کے علمبردار ، ان کی بدولت پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی ممکن ہوئی ، پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، شہباز شریف

واشنگٹن۔26ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بدولت پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی …

Donald Trump

وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ملاقات میں موجود تھے

واشنگٹن ڈی سی۔25ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین جمعرات کو یہاں وائٹ ہائوس کے اوول آفس میں ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف …

Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے ملاقات سے قبل غیر معمولی توصیفی کلمات

واشنگٹن۔25ستمبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات سے قبل ان کے لیے غیر معمولی توصیفی کلمات ادا …