قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Deputy Prime Minister

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور جرمن ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جرمن وزیر خارجہ جوہان ویڈیفُل نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور …

پاکستان ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کا 22واں اجلاس ، دوطرفہ تجارت کو10ارب ڈالرسالانہ کرنے کے عزم کااعادہ اور مستقبل کے تعاون کیلئے جامع فریم ورک پر اتفاق

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):پاکستان اورایران نے دوطرفہ تجارت کو10ارب ڈالرسالانہ کرنے کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں ٹیرف اور غیر ٹیرف رکاوٹوں کے …

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے آسٹریلیا کیلئے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر عرفان شوکت کی ملاقات

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے آسٹریلیا کے لئے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر عرفان شوکت نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے …

فتنہ الانتشار منظم سازش کے تحت پاکستان کے اندر اور باہر پراپیگنڈا فیکٹریاں چلا ر ہا ہے ، پاکستان کی ریاست مضبوط اور ہماری مسلح افواج کے حوصلے بلند ہیں ، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ فتنہ الانتشار منظم سازش کے تحت پاکستان کے اندر اور باہر پراپیگنڈہ فیکٹریاں چلا رہا ہے …

آئی جی اسلام آباد کی زیرصدارت اجلاس، وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال ،سکیورٹی انتظامات اور شہریوں کی سہولت کیلئے قائم خدمت مراکز اور تھانہ جات میں فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی نے وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی مجموعی صورتحال ،سکیورٹی انتظامات اور شہریوں کی سہولت کے لئے قائم …

آئی آر ایس اسلام آباد اور سی ایس ایس پی آر کے تعاون سے پہلگام کے بعد ڈیٹرنس اور کشیدگی کے تناظر میں تاریخی ترمیم شدہ کتاب کی تقریب رونمائی

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز (آئی آر ایس) اسلام آباد نے سینٹر فار سیکورٹی سٹرٹیجی اینڈ پالیسی ریسرچ (سی ایس ایس پی آر) کے تعاون سے …