قومی خبریں

Homeقومی خبریں
وزیر اعظم کا نوجوانوں کے لیے خصوصی اقدام: نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اور اور پاکستان گلوز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے مفت فنی تربیت کا آغاز

وزیر اعظم کا نوجوانوں کے لیے خصوصی اقدام: نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اور اور پاکستان گلوز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے مفت فنی تربیت کا آغاز

اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم پاکستان کے نوجوانوں کے لیے خصوصی انیشیئیٹو کے تحت نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) اور پاکستان گلوز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن …

جنگ ستمبر 1965 کا دسواں روز،پاکستانی افواج کا شدید جوابی حملہ ،بھارتی فوج قصور سیکٹر سے پسپا ہونے پر مجبور اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):ستمبر1965کی جنگ کے دسویں رو ز پاکستانی افواج نے شدید جوابی حملہ کرکے بھارتی فوج کو قصور سیکٹر سے پسپا ہونے پر مجبور کردیا ۔اس موقع پر جموں سے سیالکوٹ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرنے والی بھارتی فوج کو بھاری نقصان بھی اٹھانا پڑا۔دوارکا اور جام نگر کے نیول اور ایئر بیس کی پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہی پر بھارتی بحریہ نے اپنی فضائیہ کی شرمناک شکست پر سخت غصے کا اظہار کیا ۔پاکستانی فوج نے لاہور سیکٹر کے قریب چھوٹے ہتھیاروں سے فائر کرکے بھارت کے دو جنگی طیارے مار گرائے۔سیالکوٹ کے محاذ پر بھارتی فوج کے مزید 7 سینچورین ٹینک تباہ کردیئے گئے اور اس سیکٹر میں تباہ ہونے والے بھارتی ٹینکوں کی تعداد 42 ہوگئی۔مجاہدین نے دراس سیکٹر میں مرال آباد کے مقام پر بھارتی فوج کے مضبوط ٹھکانے تباہ کردیئے۔پاک بحریہ کی برتری کی وجہ سے بحیرہ عرب میں بھارتی بحریہ کی آزادنہ سرگرمیاں بند ہوگئیں۔پاکستان کے لڑاکا طیاروں نے بھارتی فوج کی مدد کو آنے والے بھارتی جیٹ کو لاہور کی فضائی حدود میں مار گرایا۔بھارتی ایئر فورس نے مشرقی پاکستان میں رنگ پور کے علاقے لال مونیزہٹ اور دیناج پور کے ٹھاکر گاوں پر بھاری بم باری کی ۔پاک فوج بھارتی فوج کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کر رہی تھی۔

جنگ ستمبر 1965 کا دسواں روز،پاکستانی افواج کا شدید جوابی حملہ ،بھارتی فوج قصور سیکٹر سے پسپا ہونے پر مجبور

اسلام آباد۔10ستمبر (اے پی پی):ستمبر1965کی جنگ کے دسویں رو ز پاکستانی افواج نے شدید جوابی حملہ کرکے بھارتی فوج کو قصور سیکٹر سے پسپا ہونے پر مجبور کردیا ۔اس موقع …

Khawaja Muhammad Asif

افغانستان سے ہمارے بچوں کےخون سے ہولی کھیلنے طالبان اورافغانی آتے ہیں،اتنی محسن کشی کبھی نہیں ہوئی،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہمارے بچوں کےخون سے ہولی کھیلنے طالبان اورافغانی آتے ہیں،اتنی محسن کشی کبھی نہیں ہوئی۔سوشل …

پاکستان علماء کونسل برادر اسلامی ملک قطر پر اسرائیلی حملہ کی شدید مذمت کرتی ہے ، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان علماء کونسل برادر …

یو این ویمن کی میزبانی میں این سی ایس ڈبلیو کے اشتراک سے پاکستان کی کیئر اکانومی روڈمیپ پر تاریخی مکالمے کا آغاز

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):یو این ویمن نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (این سی ایس ڈبلیو) کے اشتراک سے دو روزہ فورم “ٹرانسفارمنگ کیئر سسٹمز: پاکستان میں …

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللّٰہ کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےوزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللّٰہ کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ منگل کو اپنے تہنیتی پیغام میں …

بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی یونین کی سیاسی و سلامتی کمیٹی میں ڈنمارک کی سفیر لین مینڈل وینسلڈ سے ملاقات

برسلز۔9ستمبر (اے پی پی):بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے منگل کو یورپی یونین کی سیاسی و سلامتی کمیٹی (پی ایس سی) میں ڈنمارک کی سفیر لین مینڈل …