قومی خبریں

Homeقومی خبریں

پاکستان دوحہ پر اسرائیلی حملہ کی شدید مذمت اور قطر کی خودمختاری و علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے ،دفتر خارجہ

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):پاکستان نے برادر ملک قطر کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔منگل کے روز دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل …

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت، مسلم ممالک کے مشترکہ لائحہ عمل کی ضرورت پر زور

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطے میں امن و استحکام …

پاکستان اورترکیہ کا باہمی تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم،اسلام آباد-تہران-استنبول (آئی ٹی آئی) ریلوے کوریڈور کو جلد فعال کرنے پر اتفاق

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):پاکستان اورترکیہ نے باہمی تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہارکرتے ہوئے اشیا میں تجارت کے معاہدے سے متعلق مذاکرات کا پہلا …

وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی رانا ثناء اللہ خان کو سینیٹ کے انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور …

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کے وزیردفاع یاسر گولر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):ترکیہ اور پاکستان کے وزرائے دفاع نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی صنعتی تعاون، مشترکہ تربیت اور باقاعدہ مشترکہ فوجی مشقوں پر زور دیا ہے۔منگل کو …

این سی ایس ڈبلیو کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس مکمل، پاکستان کی پہلی نیشنل جینڈر پیریٹی رپورٹ کیلئے متحدہ فریم ورک تیار

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):قومی کمیشن برائے وقار نسواں (این سی ایس ڈبلیو ) نے یو این ایف پی اے، یو این ویمن، گروپ ڈویلپمنٹ پاکستان اور نیدرلینڈز کے سفارتخانے …