قومی خبریں

Homeقومی خبریں
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ ڈی ایٹ میڈیا فورم میں شرکت کے لئے باکو پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین سے پاک چین تعلقات بے مثال بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

بیجنگ ۔4ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے  کنٹری ریپرزنٹیٹو پرنیلے آئرن سائیڈ کی قیادت میں یونیسف کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے  کنٹری ریپرزنٹیٹو پرنیلے آئرن سائیڈ کی قیادت میں یونیسف کے وفد نے جمعرات کو یہاں وزارتِ …

Ministry of Health

محکمہ صحت کے حکام اور عوام سیلاب اور اس کے بعد ممکنہ امراض کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے قومی ادارہ صحت کی اہم ایڈوائزریوں پر عمل کریں، ترجمان وزارت قومی صحت

اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):ترجمان وزارت قومی صحت، خدمات اور ہم آہنگی نے کہا ہے کہ قومی ادارہ صحت کے ذریعے 2025ء کے غیر معمولی سیلاب کے بعد بیماریوں کے …

فلسطین ایک قوم یا علاقہ نہیں ساری انسانیت کا مسئلہ ہے ، اسرائیل نے ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے، عالمی برادری فوری توجہ مرکوز کرے ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا علماء کونسل کے زیراہتمام فلسطین کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ فلسطین ایک قوم یا علاقہ نہیں ساری انسانیت کا مسئلہ ہے ، اسرائیل نے ظلم …

علمائے کرام اتحاد کو مضبوط ، انتہاپسندی کا مقابلہ کریں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا قطر کا دورہ، ہائر ملٹری کوآپریشن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔4ستمبر (اے پی پی):چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے قطر کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے ہائر ملٹری کوآپریشن کمیٹی (ایچ ایم سی سی) …

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی افغان زلزلہ متاثرین کےلیے امدادی سامان حوالے کرنے کی تقریب سے پہلے جاں بحق افراد کےلیے فاتحہ خوانی

طورخم۔ 04 ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے طورخم بارڈر پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کےلیے امدادی سامان حوالے کرنے …